سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ شاندارپرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی علم کی مشعلیں روشن کرنے میں شبانہ روزمصروف عمل ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ( محمد آصف حسین رانا سے ) ڈائریکٹر سپریئر کالج یونیورسٹی کیمپس حضرت مولانا علامہ پیر صاحبزادہ محمد معنم حسنین صدیقی نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ شاندارپرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی علم کی مشعلیں روشن کرنے میں شبانہ روزمصروف عمل ہیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہارسپریئر کالج یونیورسٹی کیمپس میں افطار ڈنر کے موقع پرشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر پرنسپل میاں زبیر نسیم،وائس پرنسپل پروفیسر محمود الحسن، کوآرڈینٹر ماہر نفسیات وسیم گریوال،ڈائریکٹرڈاکٹر ابوبکرسیالوی، چوہدری اکرم، سرپرست اعلیٰ پریس کلب و سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو،سابق چیئرمین بلدیہ میاں شہزاد احمد ،صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی، پیر ڈاکٹر محمد سلیم غازی چشتی نظامی،محمد آصف ندیم،محمد آصف حسین رانا، پرنسپل سٹینڈرڈ کالج گوجرہ کیمپس سیدہ ہماناز شاہ،پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین مسز نگہت،پرنسپل ڈویژنل پبلک سکول کالج گرلز ونگ مسز میمونہ،پرنسپل گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول چٹیانہ مسز عالیہ،سابق ناظم چوہدری سہیل عباس ٹیپو،صدر ڈسٹرکٹ بار فیصل انوار،ضلعی صدرپی ٹی آئی عبدالباسط ایڈووکیٹ،میاں زاہد پرویز،مولانا سعداللہ ،سابق نائب ناظم حاجی زبیر شریف،ساجد مجید انور،پروفیسر احسان اویسی ،صاحبزادہ خلیل الرحمن چشتی نظامی،میاں یٰسین،رانا محمد عمران، میاں محمد افتخار،میاں سعید،صفدر سیفی،امتیاز عادل ، زاہد مجید انورسمیت علمی مذہبی سیاسی سماجی صحافتی و کاروباری شخصیات کی کثیرتعداد موجود تھی،آنے والے معزز مہمانوں کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button