انجمن دارالعلوم مہریہ رضویہ رجسٹرڈ ٹوبہ کے زیر اہتمام 116واں ماہانہ درس قران و حدیث

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) انجمن دارالعلوم مہریہ رضویہ رجسٹرڈ ٹوبہ کے زیر اہتمام جامعہ مسجد گلزار مدینہ ریلوے اسٹیشن میں 116واں ماہانہ درس قران و حدیث شریف کی نشست میں موضوع استقبال عید الفطر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید ظہیر احمد شاہ صاحب نے فرمایا اور استقبالیہ خطبہ جامعہ مسجد کے پیش امام صاحبزادہ قاری محمد احمد فیض گولڑوی نے پیش کیا جبکہ گلہائے عقیدت کے پھول حضرت قبلہ محمد اشرف چشتی زین زادہ محمد بن محمد اور خصوصی نقابت شیخ اصغر علی عطاری رضوی سچا نگینہ اور خصوصی نعت بابر حسین قادری نے پیش فرمائی اس موقع پر صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی،سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو ، ڈپٹی کوآرڈینیٹر پریس کلب و معروف صحافی آصف حسین رانا سمیت سیاسی سماجی صحافتی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد موجود ہے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button