ڈپٹی کوآرڈینیٹر پریس کلب و معروف سماجی شخصیت آصف حسین رانا کی جانب سے افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( بیورو رپورٹ ) ڈپٹی کوآرڈینیٹر پریس کلب و معروف سماجی شخصیت آصف حسین رانا کی جانب سے افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام ان کی رہائش گاہ چک 329 ج ب چھوٹا رسالہ میں کیا گیا جس میں سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ،مولانا قاری احمد فیض گولڈروی ،صدر مجلس مفاد عامہ عارف جانباز قاضی، پیر ڈاکٹر محمد سلیم غازی چشتی نظامی،سابق ضلعی چیئرمین ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ چوہدری عمران ندیم سدھو، سینئر نائب صدر پریس کلب ڈاکٹر کامران لیاقت،ملک محمود ناصر،صاحبزادہ خلیل الرحمٰن چشتی نظامی ، حاجی غلام نبی ممبر ، غلام قادر ( پنجاب پولیس ) ، عابد حسین کونسلر ، افضل کاٹھیا ، حاجی طالب حسین ، دلبر حسین آڑھتی ، شہباز حسین ( سیشن کورٹ ) ، نعمان قادر، زمان قادر، محمد اشرف ( ٹھیکے دار )، راشد علی اینڈ وارث علی (حاجی غلام حسین بھولا زرعی فارم والے) ، زین الحسن ( پنجاب پولیس ) سمیت سیاسی سماجی صحافتی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد موجود ہے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button