مظفرگڑھ: گھریلو رنجش پر سسرالیوں نے خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی

حافظ آباد شیخ مبشر حسین کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں گھریلو رنجش پر سسرالیوں نے خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 30 سالہ خاتون دم توڑ گئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کے شوہر آصف کو گرفتار کر لیا، مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید کہا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب نے آر پی او اور ڈی جی خان سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button