صحافیوں کے وفد کی ڈی پی ا و ٹوبہ کیساتھ ملاقات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ عبادت نثار سے سینئر صحافی میاں معظم علی اور معروف صحافی محمد آصف حسین رانا نے ملاقات کی ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کا کہنا تھاکہ میری سب سے پہلی ترجیح ہوگی کہ عوام کو تحفظ کا احساس پیدا ہو، تمام شہریوں کی جان، مال کی حفاظت ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ہم ٹوبہ ٹیک سنگھ کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے سماج دشمن عناصر کی گرفتاریوں کویقینی بنانے کیلئے کریمنلز، اشتہاریوں، منشیات فروشوں، ڈاکوں، چوروں،ظالموں کے خلاف کاروائیاں کر رہے ہیں، منشیات فروشی ہماری نسلوں کیلئے ایک لعنت ہے ہم اس لعنت سے چھڑکارا حاصل کرنے کیلئے تھانوں میں پولیس کو متحرک کر رہے ہیں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button